راس الجدی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - جغرافیائی تقسیم کے مطابق آسمان پر وہ نقطہ جہاں سورج کے پہنچنے پر موسم سرما شروع ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - جغرافیائی تقسیم کے مطابق آسمان پر وہ نقطہ جہاں سورج کے پہنچنے پر موسم سرما شروع ہوتا ہے۔